پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پیری سے خم کمر میں نہیں ہے یہ اے قمر! مَیں جَھک کے ڈھونڈتا ہوں جوانی کدھر گئی …

پیری سے خم کمر میں نہیں ہے یہ اے قمر!
مَیں جَھک کے ڈھونڈتا ہوں جوانی کدھر گئی

قمر جلالوی



Source