پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائے اپنے حصے میں سمندر…


پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائے
اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا

اپنے کعبے کی حفاظت تمھیں خود کرنی ہے
اب ابابیلوں کا لشکر نہیں آنے والا