پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پیاسا جو اٹھا ساقیا مر جاؤں گا میں تیری قسم اپنی س…

پیاسا جو اٹھا ساقیا مر جاؤں گا
میں تیری قسم اپنی سی کر جاؤں گا
تو آنکھ ملا کر نہ پلائے گا اگر
میں عمر کے پیمانے کو بھر جاؤں گا

عیش فیروزپوری