پہلے غیر یورپی نوبیل انعام یافتہ بنگالی ادیب رابندرناتھ ٹیگور کا آج 159واں یوم پیدائش ہے۔
ڈبلیو بی ییٹس (W. B. Yeats) نے رابندرناتھ ٹیگور کی تحاریر کے متعلق کہا تھا: "اگر کوئی یہ کہے کہ وہ اس تحریر کے ٹکڑے کو بہتر بنا سکتا ہے تو وہ شخص ادب کو نہیں سمجھتا”۔
ٹیگور ابھی تک جنوبی ایشیاء کے واحد نوبیل انعام یافتہ ادیب ہیں۔
راشد بٹ
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2758157987748050

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔