پھول بکھراتی ہر اک موجِ ہوا آتی ہے
آپ آتے ہیں کہ گُلشن میں صبا آتی ہے؟
آپ کے رُخ سے برستا ہے سحر کا جوبن
آپ کے زلف کے سائے میں گھٹا آتی ہے
آپ کے ہاتھ جو چُھو جائیں کسی ڈالی سے
گُل ہی کیا خار سے بھی بُوئے حنا آتی ہے
آپ لہرا کے نہ یوں دُودھیا آنچل کو چلیں
مسکراتے ہوئے پھولوں کو حیا آتی ہے
آپ کو کیوں نہ تراشا گیا میرے دل سے؟
سنگِ مرمر سے ہمیشہ یہ صدا آتی ہے
(صابرؔ دت)
المرسل :-: ابوالحسن علی ندوی
Do you come or Saba comes in Gulshan?
The morning's jubilee rains from your direction.
The shade of your hair decreases
If your hands touch with a branch
Not only a flower, even a thorn can smell Hannah.
Don't walk with the milky veil like this
Smiling flowers feel shame
Why were you not carved from my heart?
This sound always comes from the marble
(Sabir Dutt)
Marsal :-: Abul Hasan Ali Nadvi

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔