پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پلیٹ میں کیا نظر آ رہا ہے؟ پہلی نظر میں زہن میں یہی آئیگا کہ پلیٹ پر انڈے اور آل…

پلیٹ میں کیا نظر آ رہا ہے؟
پہلی نظر میں زہن میں یہی آئیگا کہ پلیٹ پر انڈے اور آلو چیپس ہیں..لیکن حقیقت میں:
انڈے کی زردی (گلاب جامن) ہیں۔
انڈے کی سفیدی (کریم) ہے.
آلو چیپس (سیب کے سلائس) ہیں۔
لہذا ظاہری شکل اور خبر پر بلا تحقیق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے پہلے اس کی تحقیق ضروری ہے، جس طرح قرآن پاک میں اللہ تعالی فرماتے ہیں
يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوۤاْ إِن جَآءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوۤاْ أَن تُصِيبُواْ قَوْمَا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُواْ عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ.(الحجرات:6)

مومنو! اگر کوئی تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے.
لہذا اس پوسٹ کا مقصد کوئی گیم یا ٹائم پاس نہیں بلکہ ایک مثال کے ساتھ اہم پوائنٹ کی وضاحت مقصود تھا، کیونکہ بلاتحقیق کسی پر راۓ قائم کرنے والی بیماری آج کل بہت عام ھوچکی ہے..

منتخب



Source