پسِ مرگ
شاعرہ : سارہ ٹیزڈیل (امریکہ)
مترجم : رومانیہ نور (ملتان)
اب جب کہ میرے لب زندہ ہیں
اُن پر الفاظ ان کہے دھرے رہ جاتے ہیں
اور کیا میرے مرنے کے بعد
میری روح کو گویائی یاد رہے گی؟
تاہم اگر میری روح کو یاد… More رہ بھی جائے
تو میرے عزیز ! تم کان نہیں دھرو گے
کیونکہ اب تم غور سےسنتے نہیں
اور تب تم سن نہیں سکو گے
After Death
By: Sara Teasdale
Now while my lips are living
Their words must stay unsaid,
And will my soul remember
To speak when I am dead?
Yet if my soul remembered
You would not heed it, dear,
For now you must not listen,
And then you could not hear.

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2977718462458667

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔