پریت پال سنگھ بیتاب کا یومِ پیدائش July 26, 1949 …


پریت پال سنگھ بیتاب کا یومِ پیدائش
July 26, 1949

تیرے نیزے کی بدولت اے دوست
دیکھ اونچا ہے مِرا سر کتنا
….
جناب "پریت پال سنگھ بےتاب” جموں یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں اور انتہائی ادب شناس شخصیت کے مالک ہیں آپ کی شاعری سچے جذبوں کی شاعری ہے آپ کے اشعار قاری کو سرشار کر دیتے ہیں اشعار پڑھنے والا داد پیش کئے بغَیر نہیں رہ سکتا۔ پریت پال سنگھ بیتاب جی اپنے تخلّص کو اس سلیقے سے شعر کا حصہ بناتے ہیں کہ انسان واہ واہ کر اٹھتا ہے۔
حکیم خلیق الرحمٰن