پردۂ نغمہ لِیا، حیلۂ فریاد کِیا مُجھ سے جس طرح بَنا، میں نے تجھے یاد کِیا سیم…


پردۂ نغمہ لِیا، حیلۂ فریاد کِیا
مُجھ سے جس طرح بَنا، میں نے تجھے یاد کِیا

سیماب اکبرآبادی