پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پتنگا، صبح ہونے تک، چراغ کے گرد اُڑتا رہتا ہے۔ پھر وہ اپنے ہم جنسوں میں لوٹتا …

پتنگا، صبح ہونے تک،
چراغ کے گرد اُڑتا رہتا ہے۔
پھر وہ اپنے ہم جنسوں میں لوٹتا ہے
اور ان کو اپنے حال کی خبر دیتا ہے۔
اس کی گفتار نہایت لطیف!
اور پھر ایک بھرپور وصل کی تمنا
اسے واپس کھینچے لیے جاتی ہے
اور وہ شعلے میں ڈوب جاتا ہے۔

کتاب الطواسین
ترجمہ: سید نعمان الحق

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3871086546455183


Comments

3 responses to “پتنگا، صبح ہونے تک، چراغ کے گرد اُڑتا رہتا ہے۔ پھر وہ اپنے ہم جنسوں میں لوٹتا …”

  1. کتاب طواسین میرے پاس عتیق الرحمن عثمانی صاحب کی تحقیق و ترجمہ شدہ پی ڈی ایف میں موجود ہے. جس میں اصل متن اور ترجمہ دونوں شامل ہیں..

  2. کسی کے پاس اس کتاب کی پی ڈی ایف فارمیٹ ہے؟