پاکستان میں موجود ایشیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین نایاب درخت — دیودار (Deodar) 🌲
یہ شاندار درخت کاغان ویلی کے خوبصورت علاقے کمال بن میں صدیوں سے اپنی شان برقرار رکھے ہوئے ہے۔
یہ قدیم دیودار اپنی مضبوطی، دلکش خوبصورتی اور تاریخی اہمیت کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد مقام رکھتا ہے،
اور بلاشبہ ایشیا کے قدیم ترین اور بڑے جنگلات میں شمار ہوتا ہے۔
Source

Comments
One response to “پاکستان میں موجود ایشیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین نایاب درخت — دیودار (Deodar) …”
شکر ہے اللّٰہ پاک کا