پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پاکستانی دوستوں کی کسی بھی پوسٹ کا کمنٹ سیکشن کھول لیں، وہاں آپ کو زیادہ تر تجزی…

پاکستانی دوستوں کی کسی بھی پوسٹ کا کمنٹ سیکشن کھول لیں، وہاں آپ کو زیادہ تر تجزیہ، دلیل یا سوال نہیں ملے گا~بس دو ہی الفاظ کی بھرمار ہوگی: یا تو “لعنتی” یا پھر “سبحان”۔
یوں لگتا ہے جیسے قوم نے سوچنے کی زحمت چھوڑ کر جذبات کے دو بٹن لگا رکھے ہوں: ایک غصے کا، دوسرا تقدیس 🙏



Source