پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پاش :- نظموں کے سبب قتل ہونے والا انقلابی شاعر تعا…

پاش :- نظموں کے سبب قتل ہونے والا انقلابی شاعر
????تعارف و ترجمہ :- فرحان حنیف وارثی ممبئی ????(بہ شکریہ سہ ماہی "نیا ورق” ممبئی شمارہ نمبر 55 صفحہ نمبر 185 ⚫انتخاب و ٹائپنگ ????احمد نعیم
نظم ????اب میرا حق بنتا ہے ????
میں… More نے ٹکٹ خرید کر
تمہاری جمہوریت کی نوٹنکی دیکھی
اب تو میرا تماشا گاہ میں بیٹھ کر
ہائے ہائے کرنے اور چیخنے کا حق بنتا ہے
آپ نے بھی ٹکٹ دیتے وقت
کوئی رعایت نہیں کی
اور میں بھی اب اپنے ہاتھوں سے
پردے پھاڑ دوں گا
گّدے جلا ڈالوں گا
____________????پارلیمنٹ ????
زہریلی شہد کی مکھی کی جانب انگلی نہ کرو
جیسے آپ چھتا سمجھتے ہیں
وہاں عوام کے نمائندے رہتے ہیں
______????????⚫
3نظم ___مژوط
♠️ہم اپنی ہتھیلی پر
کچھ اس طرح کے سچ کی خواہش رکھتے ہیں
جیسے گُڑ کی چاشنی میں ذرہ ہوتا ہے
جیسے حقّے میں… More

Image may contain: ‎1 person, ‎text that says '‎SABSE KHATARNAK خطرناک HOTA HAI ہوتاہے HUMARE ہمارے SAPNO'N مپنوں KA MAR JAANA Pash‎'‎‎
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2994634514100395


Comments

جواب دیں