پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پاس آؤ تَو تُم کو لگائیں گَلے، مُسکُراتے ہو کیوں د…

پاس آؤ تَو تُم کو لگائیں گَلے، مُسکُراتے ہو کیوں دُور سے دیکھ کر
یوں ہی گُزرے اَگر یہ جَوانی کے دِن، ہَم بھی پَچھتائیں گے تُم بھی پچھتاؤ گے۔۔۔!

فناؔ بلندشہری