وہ کیسا سماں ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی
جب پہلی نظر اُن کے روضے پہ پڑی ہوگی
یہ کُوچۂ جاناں ہے آہستہ قدم رکھنا
ہر گام ملائک کی بارات کَھڑی ہوگی
کَیا سامنے جاکے ہم حال اپنا سُنائیں گے
سرکار کا دَر ہوگا اشکوں کی لڑی ہوگی
کچھ ہاتھ نہ آئے گا آقا سے جدا ہو کر
سرکار کی نسبت سے توقیر بڑی ہوگی
… More
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔