وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا
سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
اختر نظمی
وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا سو یہ کیا کہ…
Comments
5 responses to “وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا سو یہ کیا کہ…”
-

-

-
چالاکو ڈاٹ کام
-
خوب
-
اس نے اگر وقت پر دوا نہیں دی تو خود کھا لیتے۰۰۰مرنے سے تو بہتر تھا
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔