وہی داغِ لالہ کی بات ہے کہ بہ نامِ حسن ادھر گئی
کوئی کیا کہے کہ کہاں کہاں ترے خالِ رخ کی خبر گئی
کوئی ہاتھ دشنۂ جاں ستاں کوئی ہاتھ مرہمِ پرنیاں
یہ تو ہاتھ ہاتھ کی بات ہے کوئی وقت پا کے سنور گئی
وہی ایک سود و زیاں کا غم جو مزاجِ عشق سے دور تھا
وہ تری زباں پہ بھی آ گیا تو لگن ہی جی کی بکھر گئی
کسی…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔