اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

وادئ عشق بَسے دُور و دراز اَست ولے طے شود جادہء ص…

وادئ عشق بَسے دُور و دراز اَست ولے
طے شود جادہء صد سالہ بآہے گاہے
علامہ محمد اقبالؒ

عشق کی وادی یا منزل بڑی دور و دراز ہے لیکن کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ سو سال کا رَستہ ایک آہ میں طے ہو جاتا ہے۔
ترجمہ جناب ملک حبیبؔ صاحب