~ نیم جیون ~
نیم عاشقوں سے نہ مُحبت کرو
نیم دوستوں سے نہ یاری رکھو
نیم ماہرانِ کی راہ میں نہ مدخل ہو
نیم زندہ نہ رہو
اور نہ ہی نیم موت مرو
گر سازِ خامشی چھیڑ لیا ہے، پھر خاموش رہو
جب بولنے کی تان پکڑو، انت تک بولے جاو
کچُھ بتلانے کے لئے خود کو خاموش نہ کرو…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3037672859796560

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔