نہ گھر ہے کوئی نہ سامان کچھ رہا باقی نہیں ہے کوئی…

نہ گھر ہے کوئی نہ سامان کچھ رہا باقی
نہیں ہے کوئی بھی دنیا میں سلسلہ باقی
…
افسانہ نگار، شاعر اور نقاد احمد ہمیش کی برسی
September 08, 2013

آج اردو کے اہم افسانہ نگار، نثری شاعری کے بانی ہونے کے دعوے دار اور نقاد احمد ہمیش کی برسی ہے ۔
احمد ہمیش یکم جولائی 1940 کو ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے…

More

May be an image of 1 person