پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں! نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عد…

نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں!
نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں!
نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں!
نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں!
میں تھک گئی ہوں، جھوٹ سے!
مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں!
گر ! رنجشیں ، تو رنجشیں!
گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں!