منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

نَحنُ اقرَب کی نہیں ہے رمز سے تُو آشنا ورنہ وہ نزد…


نَحنُ اقرَب کی نہیں ہے رمز سے تُو آشنا
ورنہ وہ نزدیک ہے تُو آپ اُس سے دُور ہے۔۔۔!

شیخ ظہور الدین حاتمؔ