”میں اپنی محبت کی کہانیاں لکھتی ہوں اور میں اپنی کتابوں میں رہتی ہوں“
مصنفہ اینی ارنو نے پیرس میں مامور ایک شادی شدہ روسی سفارت کار کے ساتھ، ایک سال سے کچھ زیادہ عرصہ، ایک تباہ کن اور نا امید جذبے کے ساتھ گزارا۔ اپنی محبت کی کہانی کو دنیا کے سپرد کرنے سے قاصر اسے ایک راز میں رکھا اور مصنفہ نے اسے اپنی محبت کی ڈائری میں قلم بند کرنے کا فیصلہ کیا، بہت باقاعدگی سے، اس رشتے کی کہانی جو تیزی سے ایک حقیقی جذبہ اور حتی کہ ایک جنون بن گئی: ایک ایسے شخص کا جنون جو انتظار کے جنون میں تبدیل ہو جاتا .
نوبل انعام یافتہ فرانسیسی مصنفہ : اینی ارنو کے محبت زدہ جریدے ”گمشدہ“ کا مطالعہ – ہم سب
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3865015870395584
