پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

نواب جان کوٹھے کی ایک طوائف تھیں اور مرزا غالب کی …

نواب جان کوٹھے کی ایک طوائف تھیں اور مرزا غالب کی بہت بڑی مداح تھیں۔ غالب کو جب کوئی نہیں جانتا تھا تو مرزا کا کلام لوگوں تک نواب جان نے اپنی گائیکی سے ھی پہنچایا۔

ولی کی دَرگاہ پر دونوں کی ملاقات کا ایک منظر۔ کیا کمال مکالمے ھیں۔ بندہ سنتا رھے اور سَر دُھنتا رھے۔

🙂


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house