نعیم بخاری ایک کمال کی شخصیت ھے۔ ان کی زندگی پر بہت گہری نظر ھے۔ آپ اُن سے زندگی کے کسی بھی موضُوع پر بات کر سکتے ھیں۔ موسیقی ، شاعری ، ادب ، لطیفے ، مذھب یا سیاست۔
ڈان چینل پر نشر ھُوئے ایک ٹاک شو کے ایک تین منٹ کے کلپ میں نعیم نے زندگی کے ھر موضُوع پر بات کی اور کمال باتیں کیں۔
آئیے سنیں۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔