پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

نعرئہ زن ہے وحشت تاتار ہم خاموش ہیں لٹ رہا ہے مصر …

نعرئہ زن ہے وحشت تاتار ہم خاموش ہیں
لٹ رہا ہے مصر کا بازار ہم خاموش ہیں