پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

نسیم کہتی ہے، ہم ترکِ آرزو نہ کریں گُلوں کی طرح ج…

نسیم کہتی ہے، ہم ترکِ آرزو نہ کریں
گُلوں کی طرح جئیں، چاکِ دل رفو نہ کریں

ملے جو گوشِ لطافت کہیں تو اے ہمدم
ہم اپنے دل سے شب و روز گفتگو نہ کریں

خوشا نصیب کہ آواز دے ہمیں منزل
ہزار حیف کہ ہم پھر بھی جستجو نہ کریں

صبا! گُلوں سے یہ کہنا کہ بدگمان نہ ہوں…

More

May be an image of 1 person and text