نرینہ فلسفہ
تمہیں پتا ہے، یہ تو
ہمیشہ سے اک طےشدہ امر ہے
کہ مرد بہت بہادر ہیں
اگر پھر بھی تمہیں شک ہے
تو کسی بھی مرد سے پوچھ لینا
مجھے یقیں ہے وہ یہ کہے گا
کہ اُس کی طرح سارے مرد
اتنے بہادر ہیں کہ جتنا کوئی ہو سکتا ہے!
عورتوں کا خیال ہے کہ وہ بھی بہادر ہیں
کیا کہا؟
کیا واقعی وہ یوں سمجھتی ہیں؟
چلو سمجھنے میں کیا حرج ہے
اپنے منہ میاں مٹھو بنتی ہیں
پر غور کے قابل نہیں یہ باتیں
بے وقعت ہے یہ گواہی
قانون کی نظر میں!
ترجمہ: میمونہ بختاور
Male Philosophy
Alice Duer Miller
(1874-1942)
Men are very brave, you know,
That was settled long ago;
Ask, however, if you doubt it,
Any man you meet about it;
He will say, I think, like me,
Men are brave as they can be.
Women think they’re brave, you say?
Do they really? Well, they may,
But such biased attestation
Is not worth consideration,
For a legal judgment shelves
What they say about themselves.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2784766188420563

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔