نبی کریمﷺ کا حلیۂ مبارکہ میانہ قد سفید و سرخ جسمِ…
نبی کریمﷺ کا حلیۂ مبارکہ
میانہ قد سفید و سرخ جسمِ سرورِ عالم
کشادہ سینۂ اقدس گداز و نرم و مستحکم
سرِ اقدس بڑا سب سے نمایاں گول اور اونچا
ہزاروں میں ہزاروں سے بلند و برتر و بالا
سیاہ زلفوں میں پوشیدہ شبِ دیجور کا عالم
نہایت نرم و چمکیلے برائے پیچ وخم
بلند و بالا وہ لوحِ جبیں شفاف نورانی…