✦ منتخب نظمیں نا اسکو مجھ پہ مان تھا نا مجھ کو زعم ہے جب عہد… از admin • 4 مارچ 2024ء نا اسکو مجھ پہ مان تھا نا مجھ کو زعم ہے جب عہد ہی کوئ نا ہو تو کیا غم شکستگی سو اپنا اپنا راستہ ہنسی خوشی بدل لیا وہ اپنی راہ چل پڑی میں اپنی راہ چل دیا بھلی سی اسکی شکل تھی بھلی سی اسکی دوستی اب اسکی یاد رات دن نہی مگر کبھی کبھی ن۔م مزید پڑھیے1کیا ابو بکر واقعی ہیرو ہے یا ایک ایسی خاموش قربانی…منتخب نظمیں • 2026-10-052کبھی لگتا ہے کہ وہ سائیکو ہے، اور کبھی لگتا ہے کہ …منتخب نظمیں • 2026-10-053“میری اپنی بیٹی نے ہمیں پہاڑ سے دھکا دیا… اور جب م…منتخب نظمیں • 2026-10-044کبھی کبھی ایک استاد اپنے شاگرد کو وہ سبق دے جاتا ہ…منتخب نظمیں • 2026-10-035ابا نے دروازہ میرے منہ پر بند کیا تو میری چھوٹی بی…منتخب نظمیں • 2026-10-026صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّممنتخب نظمیں • 2026-10-02