نام:کمال احمد
تخلص:کمالؔ جائسی
والد:عبد المجید کوثر جائسی
پیدائش:15 اپریل 1937
وطن:قصبہ جائس ضلع راۓ بریلی
۔۔۔۔۔
خوشبو نے پکارا پھر خوشرنگ دریچوں سے
آوارہ نظر آۓ زخموں کی دکاں والے
۔۔۔۔۔
نہ جانے کون شخص تھا شریر وقت کی طرح
ہمارے دل میں رہ کے بھی ہمیں ٹٹولتا رہا
