پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

میں کتاب ہوں، جسے تم پڑھ رہے ہو میں تمہاری دوست ر…

میں کتاب ہوں، جسے تم پڑھ رہے ہو
میں تمہاری دوست رہوں گی، تمہارے ساتھ رہوں گی
تم سے اختلاف ہوگا، تمہیں ہنساؤں گی
یا کبھی گرمیوں کی دھوپ بھری صبح میں
تمہاری آنکھوں میں آنسو بن جاؤں گی!!!

نظم : رابرٹ شیلڈز
ترجمہ : انور زاہدی




بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2816264268604088