پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

میں چاہتی ہوں کہ تم مجھے یاد رکھو۔۔ " آنسہ س…

میں چاہتی ہوں کہ تم مجھے یاد رکھو۔۔ " آنسہ سائیکی کہتی ہے، اور براہ راست میری آنکھوں میں دیکھتی ہے :

" اگر تم مجھے یاد رکھو گے تو مجھے پروا نہیں چاہیے تمام لوگ مجھے بھول جائیں۔۔ "

تم پر وقت ایک قدیم، مبہم خواب کی مانند اپنا بوجھ ڈالتا ہے۔۔ تم چلتے جاتے ہو، اس میں سے کھسکنے کی سعی کرتے رہتے ہو۔۔ لیکن خواہ تم زمین کے آخری سرے تک ہی کیوں نہ چلے جاؤ، تم اُس سے بھاگ نہیں سکتے۔۔۔
••••

ناول : کافکا بر لبِ ساحل
مصنف : ہاروکی موراکامی
مترجم : نجم الدین احمد
انتخاب و ٹائپنگ : احمد بلال

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2986764274887419