میں وہاں تک پہنچا جہاں تمھاری رسائ نہ تھی:
میں نے یہ جانا کہ موت مردوں کے لیے قابلِ درد نہیں…!!
وہ تو زندوں کے لیے سببِ اذیت ہے…!!!
–محمود درویش
_________________________________
وأدركت ما لم تدرك من قبل :
أدركت أن الموت لا يوجع الموتى
بل يوجع الأحياء
~محمود درويش
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2984930645070782

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔