*”میں نے یونیورسٹیز میں پڑھانا چھوڑ دیا ہے، مجھے معذرت کیساتھ یہ کہنا پڑھ رہا ہے کہ یونیورسٹی میں جو لوگ پہنچ گئے ہیں جس نظام سے ہوکر وہ پہنچ گئے ہیں انکی آپ ذہنی تربیت نہیں کرسکتے، یونیورسٹی کشمیر کی طرح ہیں، جنہیں ہم کھو چکے ہیں۔ ان لوگوں کو سمجھانے پر وقت ضائع نا کریں”*
*سینیئر صحافی طلعت حسین*
Source