میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن
وہ تمہیں میری آنکھوں میں تیرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں
میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن
وہ میرے لکھے ہوئے لفظوں میں تمہیں دیکھ سکتے ہیں
کیوں کہ محبت کی خوشبو پوشیدہ نہیں رہ سکتی …! نزار قبانی ❤️ ترجمہ : سدیم
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2882855405278307

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔