میں نے ترجمے کے لئے اس افسانے کا انتخاب کیوں کیا؟
The Water That Falls on You from Nowhere
غیب سے پانی کی بوچھاڑ…
جون چو اس افسانے میں ایک انوکھا تصور پیش کرتا ہے کہ جو شخص جھوٹ بولے گا، اس پہ کہیں غیب سے… More پانی آ گرے گا.. جتنا قوی جھوٹ ہوگا ، اسی قدر پانی کی بوچھاڑ… ایسے میں کون جھوٹ کہے گا. سچ بولنا لازم ٹھہرے گا ہی. تو ضروری ہے کہ ہر آدمی اپنا سچ پہچانے اور اسے برملا کہنے کا حوصلہ کرے. دنیا کے خوف سے جھوٹ کا سہارا نہ لے. اس دنیا میں کتنے لوگ ہیں جو ہم جنس پرستی کی حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں؟ یہ افسانہ قاری کو اس حساس موضوع پہ سوچنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے.
کتاب : امریکی کہانیاں
ترتیب: یاسر حبیب
پبلیشر: سٹی بک پوائنٹ، نوید اسکوائر، اردو بازار، کراچی
رابطہ نمبر 03122306716
قیمت: 1500 روپے (فری ہوم ڈیلیوری)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2987207708176409

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔