میں سوگیا تھا سدھارتھ نے کہا ،لیکن آپ یہاں کیسے آئے؟
ہاں آپ سوگئے تھے،گووندہ نے جواب دیا اور ایسی جگہ سونا مناسب نہیں جہاں سانپ اور جانور شکار کی تلاش میں رہتے ہیں میں گوتم کے معتقدمین میں سے ایک ہوں اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ سفر پہ جارہا ہوں۔میں نے آپ کو ایک خطرناک جگہ پر سوئے دیکھ کر آپ کو جگانے کی…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3037494296481083

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔