پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

میں جہاں پر تھا وہاں سے لوٹنا ممکن نہ تھا اور تم …

میں جہاں پر تھا وہاں سے لوٹنا ممکن نہ تھا
اور تم بھی آ گئے تھے پاس کچھ دل کے سوا

زندگی کے رنگ سارے ایک تیرے دم سے تھے
تُو نہیں تو زندگی کیا ہے مسائل کے سوا

(سرور بارہ بنکوی)

المرسل :-: ابوالحسن علی (ندوی)