میں برى نہیں ہوں جذباتی ہوں
۔میں دل میں میل نہیں رکھتى
ہاں غصہ بہت کرتى ہوں
کیونکہ جھوٹ اور غلط بات برداشت نہیں کر تی
پر میں اپنوں سے محبت بھی کرتى ہوں۔
اکثر لوگ مجھے پتھر دل بھی کہتے ہیں
۔پر میں موم بھی ہوں
کیونکہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتى ہوں
میں افسردہ ہو کر بھی خوشیاں بانٹتى ہوں۔۔۔
بے رنگ سا کہتے ہیں سب مجھے….
مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے۔
میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتى ہوں …
![]()
![]()

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔