پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

‏میں اس کو دیکھتا رہتا ہوں رات ڈھلنے تک جو چاندنی تیری گلیوں سے ہوکے آتی ہے ا…

‏میں اس کو دیکھتا رہتا ہوں رات ڈھلنے تک
جو چاندنی تیری گلیوں سے ہوکے آتی ہے

امجد اسلام امجد



Source