پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

میں اس طرح لکھنا چاہتا ہوں کہ میرے تمام اشعار ، میری یہ کتاب یا جو کچھ میں لکھوں…

میں اس طرح لکھنا چاہتا ہوں کہ میرے تمام اشعار ، میری یہ کتاب یا جو کچھ میں لکھوں ، میری ماں اور میری بہن سمجھ سکیں ، اسے عزیز رکھ سکیں ۔ اور یہی نہیں بلکہ میرے پہاڑی علاقے کا ایک ایک فرد اور ہر وہ آدمی جو انھیں پڑھے،ان کا مفہوم سمجھ سکے اور انھیں پسند کر سکے ۔ میں لوگوں کو بور نہیں کرنا چاہتا، میں تو ان میں خوشی بانٹنا چاہتا ہوں ۔ اگر میری زبان مسخ ہو جاتی ہے، اپنی حرارت کھو بیٹھتی ہے، لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی ہے، بے کیف ہو جاتی ہے یا مختصرا یوں کہوں کہ میں اپنی مادری زبان بگاڑ دیتا ہوں تو یہ میری زندگی کا الم ناک ترین حادثہ ہوگا ۔
*رسول حمزاتوف*

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3871150243115480


Comments

5 responses to “میں اس طرح لکھنا چاہتا ہوں کہ میرے تمام اشعار ، میری یہ کتاب یا جو کچھ میں لکھوں…”

  1. ک بیمثال کتاب

  2. کیا زبردست رائٹر ہے رسول حمزاتوف

  3. One of the best books I have ever read and cherished!@@

  4. ہمارے پیش نظر منزلیں کچھ اور بھی تھیں
    ‏یہ حادثہ ہے کہ ہم تیرے پاس آ پہنچے

    ‏شہزاد احمد