میری خوشبو کو نہ راس آئی ہوا کی دوستی
میں گلی کوچوں میں رسوا تھا مگر اتنا نہ تھا
مظفر وارثی
میری خوشبو کو نہ راس آئی ہوا کی دوستی
میں گلی کوچوں میں رسوا تھا مگر اتنا نہ تھا
مظفر وارثی
پہلے مصرعہ میں ہوا کی دوستی راس نہ آئی کہا ہے تو چاہئیے تھا کہ دوسرے مصرعہ میں “کیسے” بیان کرتے کہ کیسے راس نہ آئی
ہوا نے رسوا کیا
ہوا نے دربدر کردیا
ہوا نے ہرجائی بنادیا
Hawa kab dost banti khushboo ki janab
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔