پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

میرا یہی ماننا ہے کہ عورت اُس شخص کے عشق سے کبھی …

میرا یہی ماننا ہے کہ عورت اُس شخص کے عشق سے کبھی نہیں نکل سکتی ! جو اُسے ہاتھ لگائے بغیر اُس کے لمس کو محسوس کرنا اُسے چھونا جانتا ہو ! جو اپنی زبان سے کوئی بھی لفظ ادا کیے بغیر اُس سے بات کرنا جانتا ہو ! جسے چُپ کی گفتگو آتی ہو !۔❤