پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

میرا کمسن بیٹا پوچھتا ہے __________ میرا کمسن بیٹا پوچھتا ہے: کیا میں حساب سیک…

میرا کمسن بیٹا پوچھتا ہے
__________

میرا کمسن بیٹا پوچھتا ہے: کیا میں حساب سیکھ لوں؟
کیا فائدہ، میں دل میں کہتا ہوں
کہ روٹی کے دو ٹکڑے اکثر ایک شخص کی کل متاع سے زیادہ ہوتے ہیں
آخر یہی حساب سیکھو گے!

میرا کمسن پیٹا پوچھتا ہے: کیا میں فرانسیسی زبان سیکھوں؟
کیا فائدہ، میں دل میں کہتا ہوں
کہ ریاست ٹوٹنے والی ہے
اور اگر تم اپنے پیٹ کو اپنے ہاتھ سے مسلتے ہوئے کراہو گے…

More



بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3679562032274303