پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

میرا کرب مری تنہائی کی زینت میں چہروں کے جنگل کا…

میرا کرب مری تنہائی کی زینت
میں چہروں کے جنگل کا سناٹا ہوں
05؍جولائی 1949
عنبرؔ بہرائچی کا یومِ ولادت….
نام محمد_ادریس اور تخلص عنبرؔ تھا۔ 05؍جولائی 1949ء کو ضلع بہرائچ کے ترقیاتی حلقہ مہسی کے سکندر پور علاقہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کےوالد کا نام جمیل احمد جمیلؔ بہرائچی تھا۔ عنبرؔ بہرائچی نے ابتدائی…

More

May be an image of 1 person and text