پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

"میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی!” (محسن نقوی…

"میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی!”
(محسن نقوی)
میں کہ اس شہر کا سیماب صفت شاعر ہوں
میری تخلیق مرے فکر کی پہچان بھی ہے
میرے حرفوں میرے لفظوں میں ہے چہرہ میرا
میرا فن اب میرا مذہب میرا ایمان بھی ہے
میر و غالب نہ سہی, پھر بھی غنیمت جانو!
میرے یاروں کے سرہانے مرا دیوان بھی ہے
مجھ سے پوچھو کہ شکست دل…

More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎اردو کلاسک‎'‎‎