منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عکسِ خیال

مُمکن نہیں ھے ، مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت دُنیا ، تیر…


مُمکن نہیں ھے ، مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا ، تیرے مزاج کا بَندہ نہیں ھُوں میں
امجدؔ تھی بھیڑ ایسی ، کہ چلتے چلے گئے
گِرنے کا ایسا خوف تھا ، ٹھہرا نہیں ھُوں میں

”امجد اسلام امجدؔ“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house