مَعدُوم نہ تھا سایۂ شاہِ ثَقلینﷺ
اُس نُور کی جَلوَہ گَہ تھی ذاتِ حَسنینؑ
تَمثِیل نے اُس سایہ کے دو حِصّے کِیے
آدھے سے حَسَنؑ بَنے ہیں آدھے سے حُسینؑ۔۔۔!
امام احمد رضاؔ خان فاضلِ بریلیؒ
مَعدُوم نہ تھا سایۂ شاہِ ثَقلینﷺ
اُس نُور کی جَلوَہ گَہ تھی ذاتِ حَسنینؑ
تَمثِیل نے اُس سایہ کے دو حِصّے کِیے
آدھے سے حَسَنؑ بَنے ہیں آدھے سے حُسینؑ۔۔۔!
امام احمد رضاؔ خان فاضلِ بریلیؒ
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔