مل گئی وحشتِؔ دیوانہ کو تھوڑی سی زمیں اب وہ ہنگامہ…


مل گئی وحشتِؔ دیوانہ کو تھوڑی سی زمیں
اب وہ ہنگامہ سرِ کوچہ جاناں نہ رہا
وحشت کلکتوی


Comments

2 responses to “مل گئی وحشتِؔ دیوانہ کو تھوڑی سی زمیں اب وہ ہنگامہ…”

  1. زبردست کیا بات ہے
    عمدہ چناؤ

جواب دیں